Registration Form

    رقم کو ادا کرنے کے لیے “03006456323” پر موبی کیش کروائیں۔

 

دی آن لائن پوائنٹ آپ کو فراہم کر رہا ہے ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں ہر ماہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ وزٹ کرتے ہیں۔

یہ تمام وزیٹرمختلف کاروبار کی معلومات حاصل کرنے کے لیے دی آن لائن پوائنٹ وزٹ کرتے ہیں۔

یہ تمام وزیٹر گوگل اور سوشل میڈیا کے ذریعے دی آن لائن پوائنٹ تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔

دی آن لائن پوائنٹ پلیٹ فارم کو استعمال کر کے آپکے کاروبار کی ٹارگیٹڈ مارکیٹنگ ممکن کی جا سکتی ہے۔

اپنی ویب سائیٹ کا لنک دی آن لائن پوائنٹ سے منسلک کرکے اپنی ویب سائٹ کی رینکنک بڑھائیں۔

آپ کی ویب سائیٹ کا لنک دی آن لائن پوائنٹ پر ڈو فالو لنک ہوگا۔

جس سے آپکی ویب سائیٹ کوسرچ انجن آپٹیمازیشن کے طور پر تقویت ملے گی ۔

ضروری ہدایات

اپنے کاروبار کی پروفائل دی آن لائن پوائنٹ پرڈالنے کے لیے آپکو رجسٹر ہونا ضروری ہے۔

ایک کاروبار کی پروفائل دی آن لائن پوائنٹ پرڈالنےکے 1000 روپے (ون ٹائم) چارجزلاگو ہونگے۔

دس کاروبارز کی پروفائل دی آن لائن پوائنٹ پرڈالنےکے 5000 روپے (ون ٹائم) چارجزلاگو ہونگے۔

اپنے کاروبار کی پروفائل کا ڈیٹا ڈالنے کے لیےرجسٹر ہونے کے بعد فارم فل کریں۔

آپکے کاروبار کی پرفائل کورقم کی وصولی کے بعد پبلش کیا جائے گا۔

رقم کو ادا کرنے کے لیے “03006456323” پر موبی کیش / ایزی پیسہ کروائیں۔

 

نوٹ! آپ کے کاروبار کی پروفائل لائف ٹائم کے لیے دی آن لائن پوائنٹ پر موجود رہے گی۔