ہم آپ کو فراہم کر رہے ہیں ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں ہر ماہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ وزٹ کرتے ہیں۔
یہ تمام وزیٹرمختلف کاروبار کی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہماری ویب سائیٹ پر آتے ہیں۔
یہ تمام وزیٹر گوگل اور سوشل میڈیا کے ذریعے ہماری ویب سائیٹ تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔
ہمارے اس پلیٹ فارم کو استعمال کر کے آپکے کاروبار کی ٹارگیٹڈ مارکیٹنگ ممکن کی جا سکتی ہے۔

:خصوصیات

ہماری ویب سائیٹ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہےکہ یہ عام بزنس ڈاریکٹری نہیں ہے۔ مثلا

۔    ایک عام بزنس ڈاریکٹری میں آپ صرف اپنے کاروبار کا نام، فون نمبر، کاروبارکا ایڈریس ہی دے سکتے ہیں۔
۔    ایک عام بزنس ڈاریکٹری میں آپ کی ویب سائیٹ کا لنک نو فالو ہوتا ہے، یا ریفرل لنک ہوتا ہے۔
۔    ایک عام بزنس ڈاریکٹری زیادہ تر سپیم تصور کی جاتی ہے (بے تحاشہ ایڈز لگانے کی وجہ سے)۔

ہماری ویب سائیٹ کی کئی خوبیاں ہیں جن کی وجہ سے یہ عام ڈاریکٹری نہیں ہے۔ مثلا

۔    ہماری ویب سائیٹ میں آپ اپنے کاروبارکی مکمل بزنس پروفائل ہماری ویب سائیٹ پر ڈال سکتے ہیں۔
۔    ہماری ویب سائیٹ میں آپکی ویب سائیٹ کا لنک ڈو فالو ہوگا، اور پیراگراف (ڈسکرپشن) میں بھی ہوگا۔
۔    ہماری ویب سائیٹ پر کسی کسم کا سپیمی ایڈز موجود نہیں ہے۔

ہماری ویب سائیٹ نہ صرف جدید بزنس ڈاریکٹری ہے بلکہ سوشل ڈاریکٹری بھی ہے۔ جیسا کہ

۔     ہم اپنے وزیٹر کو سوشل میڈیا کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔
۔     ہم اپنے وزیٹر کو پاکستان کے تمام لائیو ٹی وی چینل فراہم کر رہے ہیں۔
۔     ہم اپنے وزیٹر کو پاکستان کے تمام اردو اور انگلش اخبارات تک رسائی ممکن بنا رہے ہیں۔
۔     ہم اپنے وزیٹر کو ایسا پلیٹ فارم دے رہے ہیں جہاں وہ اپنی سی وی اپلوڈ کر سکتا ہے۔
۔     ہم اپنے کاروباری وزیٹر کو جاب پوسٹنگ کا پلیٹ فارم مہیا کر رہے ہیں۔
۔     ہم اپنے وزیٹر کو میٹری مونیل کا پلیٹ فارم مہیا کر رہے ہیں۔ اور بہت کچھ۔۔۔